امریکی انتخابات نتائج کے یوکرین کی امداد پر کیا اثرات ہوں گے؟
امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم پر یوکرین میں قریبی نظر رکھی جا رہی ہے کیونکہ ان انتخابات کے نتائج کا علاقائی سلامتی، امریکی خارجہ پالیسی، نیٹو، یوکرین کے لیے امداد اور روس کے ساتھ تعلقات پر خاطر خواہ اثر ہوگا۔ مشرقی یورپ کے لیے وائس آف امیریکہ کی چیف Myroslava Gongadze کی رپورٹ #SCAE24
فورم