کراچی میں جرگے کے حکم پر جوڑا قتل
کراچی میں جرگے کے حکم پر ایک جوڑے کے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ عبدالہادی اور اس کے ساتھ رہائش پذیر 22 سالہ لڑکی کو ان کے اپنے رشتے داروں نے غیرت کے نام پر قتل کیا اور پھر لاشیں بوری میں ڈال کر قبرستان میں دفنادیا۔ پولیس نے مقتولین کی لاشیں برآمد کرکے تجزیے کے لیے بھجوادی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟