رسائی کے لنکس

لاک ڈاؤن سے پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ روکنا ممکن ہے؟


لاک ڈاؤن سے پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ روکنا ممکن ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

سندھ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور صوبے بھر میں بیشتر کاروبار اور سرکاری و نجی دفاتر بھی کھل گئے ہیں۔ کیا اس لاک ڈاؤن کے باعث صوبائی دارالحکومت کراچی میں وائرس کا پھیلاؤ رک گیا ہے؟جانتے ہیں وی او اے کے نمائندے محمد ثاقب کی اسد اللہ خالد سے گفتگو میں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر، کیا محض لاک ڈاؤنز وائرس کا پھیلاؤ روک سکتے ہیں؟

پاکستان: کیا محض لاک ڈاؤنز کرونا وائرس کا پھیلاؤ روک سکتے ہیں؟

کیا محض لاک ڈاؤنز پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روک سکتے ہیں؟

ORIGINAL INTRO

پاکستان کے صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لگایا گیا لاک ڈاؤن اس ہفتے کے آغاز پر ختم کر دیا گیا اور ساتھ ہی صوبے بھر میں بیشتر کاروبار، سرکاری و نجی دفاتربھی کھل گئے جب کہ ٹریفک کا رش بھی معمول کے مطابق دیکھا جارہا ہے۔۔۔محمد ثاقب اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں کراچی سے۔۔ان سے جانتے ہیں کہ کیا وائرس کا پھیلاؤ رک گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG