عالمی سطح پر مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ شدت اختیار کر رہا ہے۔ قیمتوں میں حالیہ اضافے کی ایک وجہ یوکرین میں جاری جنگ بھی ہے مگر دیگر اسباب بھی خوراک کی عدم فراہمی اور قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں آعیزہ عرفان اس رپورٹ میں۔