پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کب آئے گی؟
ڈیجیٹل کرنسی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے چین اپنا ڈیجیٹل یوآن متعارف کرا چکا ہے اور امریکہ بھی ڈیجیٹل ڈالر لانے پر کام کر رہا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ میں پاکستان بھی شامل ہے اور ای روپیہ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے؟ مگر پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کب آئے گی؟ جانیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری