No media source currently available
بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کو تقریباً ایک مہینہ پورا ہو رہا ہے۔ ابھی تک کشمیر میں جونیئر اور سینئر کالج بند ہیں۔ طالب علموں اور ان کی پڑھائی پر اس کا کتنا اثر پڑ رہا ہے؟ رتل جوشی کی رپورٹ۔