شام میں اب بھی داعش کے ہزاروں جنگجو موجود
وائٹ ہاؤس کے مطابق شام میں داعش کے زیر قبضہ تمام علاقے آزاد کرا لیے گئے ہیں۔ گرچہ شام میں امریکہ کی مدد سے لڑنے والی شامی ڈیموکریٹک فورسز اس دعوے سے متفق ہیں مگر وائس آف امریکہ کی رپورٹر ہیدر مرڈوخ اس خیال کی نفی کرتی ہیں۔ داعش کے جنگجووں سے لڑائی کا اگلا مرحلہ کیسا ہو گا، یہ کہنا مشکل ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز