رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
کشمیر: برفباری نے ڈل جھیل کو بھی جما دیا
جنوری 13, 2021
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع ڈل جھیل
شدید برف باری اور درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ہو جانے کے سبب جم گئی ہے۔ شدید برف باری کے باعث جھیل کے کنارے سبزیوں کی فصل بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
1
ڈل جھیل کے اطراف پہاڑوں کی چوٹیوں پر بھی برف کی حکمرانی ہے جب کہ ایک کشتی جھیل کے برفیلے پانی میں رواں دواں ہے۔
2
سخت موسم کی وجہ سے جھیل میں چلنے والی کشتیوں کی تعداد میں کمی آ جاتی ہے۔ برف باری کے موسم میں صرف کاشت کار ہی یہ کشتیاں استعمال کرتے ہیں۔
3
ڈل جھیل کی جانب جانے والی چھوٹی سڑکیں بھی ان دنوں برف کی موٹی موٹی تہوں سے ڈھکی ہیں۔ برف کے سبب گاڑیوں کا گزرنا مشکل ہوتا ہے اس لیے لوگ ان سڑکوں پر پیدل سفر کرتے ہیں۔
4
جن دنوں ڈل جھیل پر برف کی تہیں جم جاتی ہیں کاشت کاروں کے لیے جھیل کے کنارے کھیتوں سے سبزیاں
نکالنا بہت دشوار ہو جاتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
کشمیر: برفباری نے ڈل جھیل کو بھی جما دیا
XS
SM
MD
LG