رسائی کے لنکس

داتا دربار پر عرس میں عقیدت مندوں کا دھمال

لاہور میں صوفی بزرگ ابو الحسن علی بن عثمان ہجویری کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ انہیں داتا گنج بخش کے نام سے جانا جاتا ہے۔ رواں برس اُن کا 976 واں عرس منقعد کیا گیا تھا۔ عرس کا آغاز حسب روایت سرکاری حکام کی جانب سے مزار پر چادر چڑھا کر کیا گیا۔ یہ عرس جمعے سے اتوار تک تین روز جاری رہا۔ جس میں پنجاب سمیت ملک بھر سےعقیدت مند شریک ہوئے۔ عرس کے موقع پر عقیدت مندوں کے لیے جہاں مختلف محافل ہوتی ہیں۔ وہیں کئی شرکا اپنی عقیدت کا انداز مختلف انداز میں بھی کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG