ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی فروری کے دوسرے ہفتے سے امریکی سینیٹ میں شروع ہونے جا رہی ہے۔ یہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو گا کہ کسی سابق صدر کے خلاف ایوان میں مواخذے کی کارروائی ہو۔ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ جانیے ندیم یعقوب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری