رسائی کے لنکس

کئی امریکی ریاستوں میں بگولوں سے نظام زندگی متاثر

امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں اوہائیو، ٹینیسی، آرکسنا، الینوائے، انڈیانا، الاباما اور میسی سپی میں طوفانی بگولوں کے سبب کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں طوفانی بگولوں کی وجہ سے گھر اور کاروبار تباہ ہوئے ہیں جب کہ تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفانی بگولوں کی رفتار 165 میل فی گھنٹہ تھی۔


XS
SM
MD
LG