کیا امریکی ڈالر کا عالمی تجارت میں غلبہ کم ہو رہا ہے؟
امریکہ کے چین کے ساتھ تجارتی تنازعے، یوکرین پر روس کے حملے اور امریکی قرض کی حد پر ملک کے اندر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان بحث و تکرار نے ان سوالات کو جنم دیا ہے کہ آیا ڈالر ، بطور ایک کرنسی کے، عالمی تجارت پر اپنا غلبہ قائم رکھ سکے گا یا نہیں۔ اسداللہ خالد نے ان سوالات کا احاطہ کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟