رسائی کے لنکس

بھارتی دارالحکومت میں فسادات، مساجد اور عبادت گاہوں پر حملے


please wait

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت قانون کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ فریقین کی جانب سے لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے آزادانہ استعمال، پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد نئی دہلی کی سڑکیں میدانِ جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG