امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ کنونشن پہلی بار ورچوئل یعنی انٹرنیٹ کے ذریعے ہوا۔ اس کنونشن میں امریکہ بھر میں پھیلے لوگوں کو کیمروں اور انٹرنیٹ کے ذریعے آپس میں جوڑا گیا۔ یہ نیا تجربہ کیسا رہا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔