صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے ویژن کتنے مختلف؟
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے پارٹی کنونشز کے ذریعے ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس اپنا اپنا امیدوار نامزد کر چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے ان کنونشنز کے ذریعے مستقبل کے بارے میں ووٹرز کو کیا پیغام دیا اور دونوں پارٹیوں کا ویژن ایک دوسرے سے کتنا مختلف ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری