پاکستان کے وزییر خارجہ بلاول بھٹو اس وقت واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ وہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے لیے اراکین پارلیمنٹ اور اعلی حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو کو ان کی کوششوں میں کہاں تک کامیابی حاصل ہورہی ہے بتارہی ہیں، بتارہی ہیں نیلوفر مغل