No media source currently available
سندھ میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے جب ریلوے کا نظام متاثر ہوا تو اس کے ساتھ منسلک بہت سے لوگوں کے چولہے جلنا بند ہو گئے۔ اب امید کی جار ہی ہے کہ ایک بار پھر کوٹری جنکشن پر ریل کی آواز گونجے گی جو یہاں کے لوگوں کے لیے امید افزا ہے