No media source currently available
پاکستان میں ان دنوں مردم شماری ہورہی ہے، لیکن دوصوبوں، بلوچستان اور سندھ میں مردم شماری پر اعتراضات آٹھائے جارہے ہیں۔ سندھ میں یہ اعتراضات ہیں کیا؟ بتا رہے ہیں کراچی سے محمد ثاقب۔