صدارتی انتخاب کی مہم تیز، ٹرمپ اور بائیڈن کے جلسے
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں تقریباً ڈھائی ہفتے رہ گئے ہیں اور اب تک ایک کروڑ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال بھی چکے ہیں۔ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے لڑنے کے بعد اب پورے جوش و خروش سے جلسے کر رہے ہیں جب کہ جو بائیڈن اسی بات پر صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انتخابی مہم کا مزید احوال جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟
-
دسمبر 18, 2024
کراچی میں وائلڈ لائف فوٹوگرافی