وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے 'سمپلی امریکہ' کے عنوان سے امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ دیکھیے اس سلسلے کا تیسرا حصہ سعدیہ زیب رانجھا کے ساتھ، جانیے کہ پاکستانیوں نے اس بار کیا سوالات پوچھے ہیں؟