No media source currently available
انڈونیشیا کے سلوویسا جزیرے سے تین میٹر اونچا سونامی کا ریلہ ٹکرایا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز 7.5 درجے کے زلزلے اور سونامی کی وجہ سے 1384 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 540 زخمی ہوئے۔