رسائی کے لنکس

کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر درجنوں افراد نے احتجاج کیا۔ احتجاج میں بڑی تعداد خواتین کی تھی جو پاکستان کے خلاف نعرے بازی کر رہی تھیں۔ اس دوران طالبان کے مسلح جنگجو مظاہرین کے اطراف موجود رہے اور ایک موقع پر مسلح افراد نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG