کرونا بحران: 'سب کچھ کھل سکتا ہے لیکن احتیاط کے ساتھ'
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کے باوجود ایک بار پھر کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد وائرس کے خلاف اختیار کی جانے والی حکمتِ عملی کے مؤثر ہونے پر بھی سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر رشید چھوٹانی سے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ