آن لائن کلینک: کیا بچوں کو بھی ڈپریشن ہوتا ہے؟
ڈپریشن اور دیگر نفسیاتی مسائل کا شکار صرف بڑے ہی نہیں ہوتے بلکہ بچوں کو بھی ان مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بچوں میں ڈپریشن کی علامات کیا ہیں؟ والدین کو کس وقت ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے؟ اور کیا نفسیاتی امراض موروثی طور پر بچوں میں منتقل ہوتے ہیں؟ جانیے ،آن لائن کلینک، میں ڈاکٹر طارق ملک سے
مزید ویڈیوز
-
جون 17, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جون 17, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جون 17, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے
-
مئی 10, 2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
-
مئی 10, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے
-
مئی 10, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے