پاک بھارت کشیدگی، پاکستان کے لیے پانی کے بہاؤ پر اثر انداز ہو سکتی ہے: ڈاکٹر زبیر اقبال، ماہر معاشیات
ان دنوں پاکستانی وفد واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے اعلی عہدیداروں کے سامنے بھارت کے کشن گنگا بجلی گھر پر اپنے اعتراضات پیش کر رہا ہے۔ ورلڈ بینک سندھ طاس معاہدے میں بھارت اور پاکستان کے ساتھ شریک ہے۔ اس معاملے پر وہ پاکستان کی کیا مدد کر سکتا ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں ماہر معاشیات ڈاکٹر زبیر اقبال سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز