رسائی کے لنکس

دنیا بھر میں 'ارتھ آور'

دنیا بھرمیں ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے سبب ماحول پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس مقصد کے تحت ایک گھنٹا غیر ضروری بتیاں بند کر کے ماحول دوستی کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ 2007ء میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماحولیاتی عوامل سے آگاہی کے لیے ایک تحریک کا آغازکیا گیا اس کے بعد عالمی سطح پر2009ء سے ارتھ آورکا آغازکیا گیا۔

XS
SM
MD
LG