عالمی مالیاتی اداروں کی پیش گوئی ہے کہ بھارت جس تیزی سے ترقی کررہا ہے اس کی معیشت اگلے سات برسوں میں دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گی۔ تاہم جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے پروفیسر پراوین جھا کہتے ہیں کہ اس ترقی کے ثمرات ستر فیصدی دیہی آبادی تک نہیں پہنچ رہے۔ تفیصلات اس ویڈیو میں