لاہور: اسموگ اور دھند میں کمی کے لیے اقدامات
تقریباً ایک دہائى سے لاہور کے رہائشیوں کو ہر سال اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں اسموگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور جیسے ہی سردیاں شروع ہوتی ہیں، دھند پڑنا شروع ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے لاہور کے کچھ محکمے اپنے طور پر کچھ اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ