رسائی کے لنکس

مصر میں نئی نہر ’سویز‘ کو آبی گزرگاہ کے لیے کھول دیا جائے گا

مصری حکام کا کہنا ہے کہ چھ اگست کو نئی نہر ’سویز‘ کو آبی گزرگاہ کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس منصوبے سے نہر کی آمدنی اگلے دس سالوں میں دوگنا سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ لیکن بعض تجزیہ کاروں نے کہا کہ یہ منصوبہ ملک کی ڈوبتی معیشت کو بچانے کے لیے ناکافی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG