رسائی کے لنکس

عید کی خوشیوں میں غیر مسلم بھی شامل


عید کی خوشیوں میں غیر مسلم بھی شامل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

امریکہ میں عید کو اگرچہ سرکاری طور پر مذہبی تہوار کا درجہ حاصل نہیں؛ لیکن یہاں رہنے والے مسلمان نہ صرف مذہبی جوش و خروش سے اس تہوار کو مناتے ہیں بلکہ عید کی خوشیوں کو غیر مسلموں کے ساتھ بھی بانٹتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں وردہ خلیل کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG