الیکشن سے قبل سیاسی تناؤ کے ساتھ ذہنی دباؤ بھی
امریکن سائکیاٹرک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ امریکہ میں جوں جوں الیکشن قریب آرہا ہے، ہر طرح کے سیاسی رجحان رکھنے والوں کا ذہنی تناؤ بھی بڑھ رہا ہے۔ خبروں کا مستقل بہاؤ، بحث و مباحثہ اور ملک کے مستقبل سے متعلق تحفظات نے دماغی صحت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ بعض ماہرینِ نفسیات اسے الیکشن ڈس آرڈر کا نام بھی دیتے ہیں۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں میکسم ایڈمز۔ #SCAE24
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم