بلوچستان میں خبر بنانے والوں کو خود خبر بن جانے کا ڈر
صحافی تنظیموں کے مطابق پاکستان کے صوبے بلوچستان میں 2008 سے اب تک کم از کم 45 صحافی فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ مرتضیٰ زہری ہمیں ملوا رہے ہیں کچھ ایسے صحافیوں سے جن کے ساتھی اپنے کام کے دوران مارے گئے۔ اور اب انہیں ڈر ہے کہ ایک دن وہ خود بھی خبر بناتے ہوئے خبر بن سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟