رسائی کے لنکس

کیا چیٹ جی پی ٹی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو متاثر کر سکتا ہے؟


کیا چیٹ جی پی ٹی طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو متاثر کر سکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:13 0:00

مصنوعی ذہانت پر مبنی سافٹ ویئر چیٹ جی پی ٹی دنیا بھر میں صارفین کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لیکن امریکی ماہرینِ تعلیم اس کے فوائد اور نقصانات پر بحث کررہے ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ اس سافٹ ویئر کے بعد طلبہ کی تعلیمی قابلیت اور صلاحیت کو جانچنا مشکل ہوجائے گا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG