No media source currently available
بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈن امریکی تاریخ کے سب سے عمر رسیدہ صدر بن گئے ہیں۔ وہ 36 سال تک سینیٹر رہے۔ جو بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر ڈالتے ہیں اس رپورٹ میں۔