رسائی کے لنکس

'طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے'


'طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:42 0:00

پاکستان میں بڑھتے دہشت گرد حملوں کے بارے میں وی او اے کے محمد عاطف نے واشنگٹن میں تحقیقی ادارے سٹمسن سینٹر کی ساؤتھ ایشیا ڈائریکٹر الیزبتھ تھریل کیلڈ سے پوچھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کو موثر طور سے کنٹرول نہ کرنے کا پاکستان میں دہشت گردی میں اضافے میں کتنا ہاتھ ہے۔

XS
SM
MD
LG