حکومت کے اتحادی چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چوہدری پرویز الٰہی بھی لاہور ہائی کورٹ میں موجود تھے۔ سماعت کے بعد ق لیگ کے رہنما کامل علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کیا کہا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔