رسائی کے لنکس

کراچی میں سورج نے کرائی عوام سے توبہ

کراچی میں ہفتے کے روز سورج کی تمازت نے وہ تیزی دکھائی کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے شہری بلک اٹھے

شہر قائد میں جہاں سمندر کی وجہ سے پورے ملک کے مقابلے میں ہوا میں نمی کا تناسب سب سے زیادہ ہوتا ہے، وہاں ہفتے کو دوپہر کے اوقات میں محکمہٴموسمیات کے مطابق ساحلی ہوا چلنا تقریباً بند ہوگئی اور درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا۔
اس گرمی سے بچنے کے لئے عوام نے تمام طریقے آزما ڈالے۔

اسی حوالے سے پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں

16x9 Image

وسیم صدیقی

Waseem A. Siddiqui reports for VOA Urdu Web from Karachi
XS
SM
MD
LG