No media source currently available
لوک ورثہ کے قومی ادارے کی سربراہ، ڈاکٹر فوزیہ سعید کا کہنا ہے کہ تعلیم اور تہذیب و ثقافت کو فروغ دے کر معاشرے میں مروجہ تشدد اور انتہاپسندی کے رجحان کا مؤثر طور پر مقابلہ کیا جا سکتا ہے