رسائی کے لنکس

اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں بڑھتا ہوا جانی نقصان


please wait

No media source currently available

0:00 0:06:21 0:00

اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جاری لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور اب تک اس لڑائی میں کم از کم ایک سو ستانوے فلسطینی اور 10 اسرائیلی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کیا شکل اختیار کر رہی ہے؟ جانیے نیلو فر مغل کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG