No media source currently available
فیس بک نے اکتوبر دو ہزار اٹھارہ سے لیکر اس سال مارچ تک کے عرصے میں تین ارب سے زائد جعلی اکاؤنٹس بند کر دیئے ہیں۔ فیس بک کی یہ کوشش کس حد تک کامیاب ہوئی، دیکھیے اس ویڈیو میں۔