کیا کچھ ری پبلکن سینیٹرز ٹرمپ ٹرائل کے حق میں ووٹ دیں گے؟
'ٹرمپ کے ٹرائل میں سیکیورٹی کیمروں کی ویڈیوز پیش کی گئیں'
ORIGINAL INTRO
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی کے دوسرے دن ایوان نمائندگان کے ممبران نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے کئی شواہد موجود ہیں جو سابق صدر ٹرمپ کے چھ جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے میں ان کے کردار اور ان کے ملوث ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔ مواخذے کی پیروی کرنے والے ایوان کے ممبران نے بدھ کے روز اپنا کیس پیش کرنا شروع کیا۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کی نیلوفر مغل سے گفتگو میں۔