رسائی کے لنکس

'فیض احمد فیض' کی کتابیں اب سندھی زبان میں

اردو کے صف اول کے ترقی پسند شاعر و ادیب فیض احمد فیض کی تصنیفی کاوشوں کے سندھی تراجم پر مبنی کتابوں کی رونمائی کراچی میں ہوئی۔ حکومتِ سندھ کے محکمہ ٴثقافت کے تحت ہونے والی اس تقریب میں فیض کی زندگی اور شاعری سے متعلق 17 کتابوں کو اردو سے سندھی میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر نامور گلوکاروں اور غزل گائیکوں نے فیض کی غزلیں پیش کیں اور تقریب کو یادگار بنایا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG