'پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے خطرات کا ادراک نہیں'
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون درست اقدامات ہیں۔ لیکن اسے بین الاقوامی سطح پر دہشتگردوں کو مالی معاونت کے خطرات کا ادراک نہیں جس کی وجہ سے وہ بلیک لیسٹ ہو سکتا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے سربراہ کی وائس آف امریکہ سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز