No media source currently available
جمعیت علماء اسلام (ف) کے 'آزادی مارچ' کا جمعے کو اسلام آباد میں پہلا دن تھا۔ مارچ کے ہزاروں شرکا نے پشاور موڑ پر واقع جلسہ گاہ میں نمازِ جمعہ ادا کی جس کے بعد ہونے والے جلسے میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے قائدین نے خطاب کیا۔