رسائی کے لنکس

'طالبان سے دوستی کرنا آسان نہیں ہو گا'


'طالبان سے دوستی کرنا آسان نہیں ہو گا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

گیارہ ستمبر 2001 میں امریکہ پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان میں بھی دہشت گردی کے واقعات کا ایک سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث پاکستانی نوجوان آج بھی خوف زدہ ہیں۔ ملک میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق نوجوان کیا سوچ رکھتے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG