افغانستان سے غیر ملکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے بیشتر پناہ گزین اب بھی فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ نئے معاشرے میں ان لوگوں کی آبادکاری ایک چیلنج ہے۔ اس آبادکاری کی کوششوں میں مصروف تنظیموں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس رپورٹ میں۔