پاکستان کی مردم شماری پر اقلیتوں کو کیا تحفظات ہیں؟
پاکستان میں آخری مردم شماری2017 میں ہوئی تھی جس پر اکثر حلقوں کو تحفظات ہیں۔ مذہبی اقلیتوں کا بھی شکوہ ہے کہ مردم شماری میں ان کی درست گنتی نہیں کی گئی۔ اقلیتی برادریوں کے تحفظات کے بارے میں جانتے ہیں صحافی ضیاء الرحمٰن اور رکنِ سندھ اسمبلی انتھونی نوید سے وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز