No media source currently available
نیویارک شہر کے سیاحتی منظرنامے کا ایک اہم کردار وہ گھوڑا گاڑیاں ہیں جن پر بیٹھ کر سیاح شہر کی خصوصاً سینٹرل پارک کی سیر کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر اب جانوروں کے حقوق کی تنظیمیں ان پر پابندی چاہتی ہیں، کیوں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔