No media source currently available
پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس مہم کے حوالے سے ہونے والے منفی پراپیگنڈے نے اُن کے کام کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔