'بچے چیخ و پکار کر رہے تھے کہ ہمیں نکالو'
بلوچستان کے علاقے مستونگ سے تعلق رکھنے والے اسمٰعیل بلوچ، ان سینکڑوں رضاکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ اسمٰعیل بتاتے ہیں کہ سیلاب کے دوران بچے چیخ و پکار کر رہے تھے کہ انہیں بچایا جائے، ایسے میں انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ان بچوں کو ریسکیو کرنے کی کوشش کی۔ اسمٰعیل بلوچ کی کہانی مرتضیٰ زہری کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟